اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عمران رفیق کا انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے حوالے سے سیمینارکا انعقاد‘ خصوصی خطاب

Published: 07-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف) اسسٹنٹ کمشنر جھنگ ڈاکٹر عمران رفیق کا انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے حوالے سے سیمینار میں خطاب اسسٹنٹ کمشنر جھنگ ڈاکٹر عمران رفیق نے انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کی۔ انہوں نے تعلیم اور شعور کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم صرف لکھنا پڑھنا نہیں، بلکہ باشعور معاشرے کی تشکیل کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ تعلیم کو ترجیح دیں اور حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں تاکہ ہر بچہ معیاری تعلیم حاصل کر سکے۔
 

اشتہارات