اٹھ باندھ قمر کیوں ڈرتا ہیں

Published: 08-09-2024

Cinque Terre

(تحریر چوہدری بلال بیورو چیف) جھنگ گوجرہ روڈ چھیواں میل لنک روڈ تا موضع باغ بھی کچے کے ڈاکوؤں کی طرح مسافروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجانے لگا جھنگ گوجرہ روڈ چھیواں میل لنک روڈ تا موضع باغ ٹوٹ پھوٹ کا شکارجھنگ گوجرہ روڈ چھیواں میل لنک روڈ تا موضع باغ ایک وہ روڈ ہے جسکی پچھلے کء دنوں سے خبریں لگاء جارہی ہیں اور بتایا جارہا ہے کہ یہ روڈ ایک خطرناک روڈ بن چکا ہے یہاں کسی بھی وقت کوء بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے  آج وہی ہوا جس کا ڈر تھا آج صبع سویرے فیصل آباد ٹیکسٹائل مل میں کام کرنے والی لڑکیوں کو فیصل آباد سے جھنگ گوجرہ روڈ چھیواں میل چک نمبر 457 کے علاقہ میں صبع سویرے یہ بس مزدوری کرنے والی لڑکیوں کو چھوڑ کر واپس فیصل آباد جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوے بس کھڈے میں جا گری جانی نقصان سے میرے رب نے بچا لیا مگر بس مکمل طور تباہ ہوگء آج میں لعنت بھیجتا ہوں ضلع کونسل اور محکمہ ہاء وے کے لوگوں پر جنہوں نے بھنگ پی رکھی ہے
 

اشتہارات