فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ، ٹیموں کے پریکٹس سیشن

Published: 09-09-2024

Cinque Terre

چیمپئنز ون ڈے کپ کے حوالے سے فیصل آباد کے بوہڑاں والی گراؤنڈ اور اقبال اسٹیڈیم میں ٹیموں کے پریکٹس سیشن تیسرے روز بھی جاری رہے۔ اس موقع پر پاکستان ٹیم کے اسٹار بیٹرز سعود شکیل، سابق کپتان سرفراز احمد، آصف علی، فہیم اشرف اور دیگر کھلاڑی پریکٹس سیشن میں شریک ہوئے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد سمیت دیگر کئی کھلاڑی پریکٹس سیشن میں مصروف نظر آئے۔

اشتہارات