ڈی پی او جھنگ کے احکامات: ٹاؤٹ مافیا کیخلا ف گھیرا تنگ‘ محمد اشرف کے خلاف مقدمہ درج

Published: 12-09-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال بیورو چیف)ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ محمد اشرف نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم مویشی چوری اور رسہ گیری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پایا گیا ہے۔ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے کہا ہے کہ ٹاؤٹ مافیا کو مضبوط لگام ڈالی جائے گی کرپشن اور ٹاؤٹ مافیا کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
 

اشتہارات