باپ کی بیٹی اور بھائی کی سگی بہن کیساتھ زیادتی کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی

Published: 07-10-2024

Cinque Terre

فیصل آباد رپورٹ (چوہدری بلال بیورو چیف سے) تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے باپ کی بیٹی اور سگے بھائی کی بہن کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا پولیس رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی کا سگا بھائی نشے کی حالت میں کئی بار زیادتی کی کوشش کر چکا ہے لڑکی نے باپ کو بتایا توباپ پہلے ہراساں کرتا رہا اور پھرباپ نے بیٹی کو کمرے میں اکیلی پا کر زیادتی کی کوشش کی۔ اطلاع پر پولیس کا بروقت ایکشن سفاک ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے پولیس نے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے لڑکی کو ریسکو کرکے تھانہ ووئمن میں واقع شیلٹر روم میں عزت کے ساتھ پناہ دی
 

اشتہارات