Published: 17-10-2024
پشاور اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، باجوڑ، سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔