ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت ریسکیو شاہین اسکواڈ اور تمام تھانہ جات کے فوکل پرسنز کی میٹنگ

Published: 25-10-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال سے)ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت ریسکیو شاہین اسکواڈ اور تمام تھانہ جات کے فوکل پرسنز کی میٹنگ سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ پلان از سر نو ترتیب دینے کے احکامات جاری مشکوک اشخاص اور مشکوک وہیکلز کی چیکنگ کیلئے ای پولیس پوسٹ کا موثر استعمال یقینی بنایا جائے، ریسکیو شاہین اسکواڈ کی مایوس کارکردگی پر اظہار برہمی، انچارج ریسکیو سمیت تمام اسکواڈ کو شوکاز نوٹسز جاری  بائیک چور گروہوں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز کئے جائیں، کرپشن کی شکایت پر کڑا احتساب ہو گا، بدعنوان عناصر کیلئے محکمے میں کوئی جگہ نہیں، منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا سلسلہ شروع کیا جائے، ڈی پی او کیپٹن (ر)بلال افتخار کیانی
 

اشتہارات