پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ کی ٹیم کی اسسٹنٹ کمشنر خانپور سے ملاقات‘ مسائل بارے تبادلہ خیال

Published: 29-10-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال بیوروچیف) پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ کے ٹیم کی اسسٹنٹ کمشنر خانپور سے ملاقات پاکستان پروفیشنل یونین اف جرنلسٹ کے گروپ مرکزی چیئرمین سید مجتبیٰ شاہ بخاری مرکزی جنرل سیکرٹری فراز خان کے سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر خان پور نور نواز اتمان خیل سے ان کی دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی صدر پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ خیبر پختون خواہ ڈاکٹر طارق حسین صوباہی جنرل سیکرٹری کے پی کے سید ناصر حسین شاہ ڈاکٹر ساجد صدر ہزارہ ڈویژن ضلعی صدر ہری پور ملک حیدر علی جنرل سیکرٹری ضلع ہری پور ملک اکرام علی اعوان صدر تحصیل خانپور راجہ توقیر کا جنرل سیکرٹری تحصیل خان پور فضل گجر اور دیگر شامل تھے ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی اسسٹنٹ کمشنر خان پور نور نواز اتمان خیل نے شرکاء کا ان کے آفس آمد پر شکریہ ادا کیا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ کی ٹیم نے بھی مسائل پر خصوصی طور پر خانپور ڈیم کی مسائل حل کرنے کیلئے ان کی کاوشوں کی تعریف کی اور پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ کی تنظیم کی طرف سے عوامی مسائل کہ حل کے لیے تعاون کا یقین دلایا۔
 

اشتہارات