ملزم آصف گرفتار‘ چرس برآمد‘ حوالات میں بند

Published: 30-10-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن پونچھ راولاکوٹ ایس ایس پی پونچھ راولاکوٹ کی ہدایت پر جبیں کوثر ڈی ایس پی ہجیرہ عباس پور کی نگرانی میں ایس ایچ او عباس پور شاہد اقبال معہ محمد ریاض ASI‘ سجاد حسین شاہ IHC‘ محمد نبیل DFC کے کاروائی کرتے ہوئے ملزم آصف شمیم ولد محمد شمیم سکنہ مہنگار سے چرس منشی شے  برآمد کرتے ہوئے ملزم کو بند حوالات تھانہ کر دیا ملزم سے مزید انکشافات متوقع ہے۔ 
 

اشتہارات