عاصمہ نقوی کو ڈسٹرکٹ چیئر پرسن جھنگ قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان نامزد مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘ مظہر سخ

Published: 31-10-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال سے) عاصمہ نقوی کو ڈسٹرکٹ چیئر پرسن جھنگ قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان نامزد مقررہونے پر پوری ٹیم کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار مرکزی چیئر مین مظہر سخاوت وٹو‘مرکزی صدر صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان باہونے کیا انہوں نے مزید کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی صلاحیتوں کوبروئے کارلاتے ہوئے یہ ذمہ داری احسن طریقہ سے بخوبی سرانجام دیں گے۔ 
 

اشتہارات