میر پور:۔ ملزمان گرفتار‘ ایک کلو سو گرام چرس گردہ برآمد

Published: 04-11-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)میرپور CiA انسپکٹر سکندر اعظم اور سب انسپکٹر عمیر رشید کی ہمراہ نفری کاروائی ملزمان سے ایک کلو 100 گرام چرس گردہ برآمد کرتے ہوئے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت ایڈیشنل ایس پی عامر شہزاد نوابی کی خصوصی ہدایت پر انسپکٹر حاجی سکندر اعظم کی ہمراہ نفری کاروائی سب انسپکٹر عمیر رشید ائی ایچ سی قدیر حسین ڈی ایف سی پہلوان سرفراز نزاکت جٹ ذوالفقار زلفی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اصف علی ولد قفر حیات قوم مسلم شیخ ساکن پھالیہ ضلع منڈی بہاولدین ملزم افضال والد یار محمد ساکن منڈی بہاولدین کے قبضہ سے ایک کلو 100 گرام چرس گردہ برامد کرتے ہوئے گرفتار کر لیا جب کہ ملزمان کے زیر استعمال کار نمبر LEF 2214 بھی ضبط کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا تفتیش شروع مزید نئے انکشافات متوقع

اشتہارات