Published: 15-11-2024
جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف سے) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے کہا ہے کہ سموگ کی روک تھام کیلئے جھنگ پولیس کی موثر کاروائیاں، دھواں چھوڑنے والی 1414 گاڑیاں چالان، 27 لاکھ سے زائد جرمانے عائد آلودگی کے خلاف پولیس کی جدوجہد ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے۔