نمونہ یا کمپیوٹرز نمبر پلیٹ استعمال کریں گاڑیوں کے کالے شیشے غیر قانونی ہیں ڈسٹرکٹ انسپکٹر طارق سلہریا

Published: 15-11-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے) ایس ایس پی ٹریفک پولیس عطا محمد کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک ریجن چوہدری شہزاد سرور کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ انسپکٹر طارق سہلیرہا ہمراہ نفری کاروائی فنیسی نمبر پلیٹ بلیک پیپر بدوں فٹنیس فلیشر لائٹ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مترادف گاڑیوں کے بلیک پیپرز اور نمبرز پلیٹ اتاری گئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ انسپکٹر طارق سہلیرہا نے کہا گاڑیوں اضافی لائٹ کا استعمال بالخصوص پولیس سے مشابہت  رکھنے والی لائٹ کا استعمال غیر قانونی ہے اپ کی گاڑی پر لگی ہوئی لائٹس جو کمپنی کی جانب سے لگائی گئی لائٹ سے اضافی ہیں استعمال غیر قانونی ہے ایسی لائٹس کو خود اپنی گاڑیوں سے اتاریں ایسی نمبر پلیٹس جن کا استعمال غیر قانونی ہے اپنی گاڑیوں سے غیر قانونی نمبر پلیٹ اتاریں اور صرف با مطابق نمونہ یا کمپیوٹرز نمبر پلیٹ استعمال کریں گاڑیوں کے کالے شیشے غیر قانونی ہیں اپنی گاڑی پر لگے ہوئے بلیک پیپرز کو اتار کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت ہے دے۔
 

اشتہارات