Published: 17-11-2024
جھنگ(چوہدری بلال خان بیوروچیف)نوجوان صحافی کو سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد نوجوان صحافی مدثرعلی شادی کے بندھن میں بندھ گئے نوجوان صحافی مدثرعلی اور اس کا بھائی مزمل علی دونوں کو شادی کی خوشیاں مبارک ہوں اس شادی کی تقریب میں مبشر علی،محمد وسیم،علی محمد،ذیشان حیدر سیال ٹیم سرعام جھنگ،اویس اعجاز ٹیم سرعام،اور اس تقریب میں ان کے کزنز،رشتہ دار،دوست احباب سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے خصوصی شرکت کی تمام کی جانب سے مدثرعلی کو ان خوشی کے لمحات کیلئے ڈھیروں مبارکباد دی۔