ریما خان کا ناصر ادیب کو ڈَھکے چُھپے الفاظ میں کرارا جواب

Published: 14-12-2024

Cinque Terre

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی معروف اداکارہ ریما خان نے اپنے متعلق مصنف ناصر ادیب کے متنازع بیان پر دبے الفاظ میں لب کشائی کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے گزشتہ روز مختلف پوسٹ اور ویڈیو شیئر کی ہیں۔انہوں نے پہلی پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا ہوا ہے کہ ’اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شر سے باقی مخلوق محفوظ ہو‘۔

اشتہارات