تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مریدکے میں ایم ایس ڈاکٹر احمد غفار کی تعیناتی نائب صدر پریس کلب محمد وقار بابر کی ملاقات‘ چارج سنبھالنے پر مبارکباد

Published: 20-12-2024

Cinque Terre

مریدکے(کرائم رپورٹر محمد وقار بابر)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مریدکے میں نئے تعینات ہونیوالے ایم ایس ڈاکٹراحمدعمار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ مریدکے پریس کلب کے نائب صدر محمدوقار بابر کی ایم ایس سے خصوصی ملاقات دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار۔تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونیوالے ایم ایس ڈاکٹر احمد عمار نے ٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے جنکی تعیناتی پر مریدکے پریس کلب کے نائب صدر محمدوقار بابر اور ایڈمن میڈیا گروپ مریدکے نے ان سے دوران ملاقات مریدکے پریس کلب کی جانب سے دلی مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کرنے کے علاوہ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
 

اشتہارات