Published: 20-12-2024
جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف)سیٹلائٹ ٹاؤن محلہ اسلام آباد جٹ کار واش والی گلی میں مکان پر بدنامے زمانہ ماریہ نامی عورت قحبہ خانے کی ناہقہ اور نہیم ولد نامعلوم قوم جھتہ منشیات فروش مل کر قحبہ خانہ چلا رہے ہیں اور منشیات فروشی کا کام اروج پر شرے آم کیا جا رہا ہے یہاں اس مکان پر اکثر مشقوق قسم کے لوگ منشیات لینے آتے رہتے ہیں بدنامے زمانہ ماریہ نامی عورت اپنے قحبہ خانے پر کالج کی لڑ کیاں اور لڑکوں کو آہس کا نشہ کرواتی ہے کہی دفہ آہس کے نشہ میں دھوط لوگ گلی میں گالم گلوچ دنگے فساد کر چکے ہیں جو کہ اہلیان محلہ نے کہی دفہ روٹین میں یونیفارم میں آتے جاتے سٹوڈینٹس کو دیکھا ہے اور ان سے بد فعلی کرواتے ہیں بدنامے زمانہ ماریہ نامی عورت کا قحبہ خانہ نشیوں کی پناہ گاہ بن چکی ہے اور تھانہ سیٹلاٹ ٹاؤن اس قحبہ خانے کو بند کروانے میں ناکام اور بے بس نظر آتا ہے اہلیان محلہ اس قحبہ خانے سے اور اس قحبہ خانے میں آنے جانیوالے مشقوق لوگوں سے اور کالج کی لڑکیوں لڑکوں کو سے بہت تنگ ہیں اہلیان محلہ نے ان لوگوں کو کئی بار روکا ہے پر یہ باز نہیں آتے بدنامہ زمانہ ماریہ نامی بدکار بد فعل عورت اور بدکار منشیات فروش نہیم ولد نامعلوم جھنگ سے اور دیگر اضلاح سے کم عمر لڑکیاں عمرہ کا جانسا دے کر سعودیہ لے جا کر زبر دستی بلیک میل کر کے جسم فروشی کا کام کرواتے ہیں اس وجہ سے کہی دفعہ مختلف شہروں کی پولیس ان کے قحبہ خانے پر چھاپہ مار چکی ہے اہلیان محلہ ان لوگوں کی وجہ سے اذیت میں زندگی گزار رہے ہیں اہلیان محلہ کی طرف سے آرپی او فیصل آباد ڈی پی او جھنگ ڈی ایس پی سٹی سرکل اور تھانہ سیٹلاہٹ ٹاؤن مطلقہ ایس ایچ او سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیا جاہے اور ان منشیات فروشوں سے اور قحبہ خانے سے ہماری جان بخشی کرواہی جاہے