ویلڈن:ایس ایس پی راولاکوٹ خرم اقبال معمر بزرگ خاتون کی کمپلین سنی‘ موقع پر ایس ایچ او کو فوری ایکشن کا حکم

Published: 20-12-2024

Cinque Terre

میر پور(رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)راولاکوٹ آزاد کشمیر عوامی شکایات کا ازالہ آزاد کشمیر پولیس کا شعار ہے۔ ایس ایس پی راولاکوٹ خرم اقبال دفتر کے باہرآئے کر معمر بزرگ خاتون کی کمپلین سننے کے لئے اپنے آفس سے باہر آئے اور بزرگ خاتون کے پاس کھڑے ہوکر ان کے اطمینان کے ساتھ کمپلین سُنی اور موقع پر ایس ایچ او کو فوری کمپلیننپرقانونی کاروائی کرنیکی ہدایت بھی دی۔ آزاد کشمیر کی اعلیٰ ظرفی  آزاد کشمیر پولیس کے بیانیے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
 

اشتہارات