شیخ رشید احمد کی غیر قانونی گرفتار‘ پرویز الٰہی‘ مونس الٰہی کی بھر پور مذمت

Published: 03-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر سیاسی رہنما شیخ رشید احمد کی غیر قانونی گرفتاری پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں، نگران حکومت الیکشن کروانے کیلئے آئی ہے اس پر توجہ دیں، ہمیں ڈرا دھمکا کر گرفتار یاں ڈال کر ہراساں نہیں کیا جا سکتا۔ مسلم لیگی رہنماؤں نے کہا کہ نگران حکومت چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال نہ کرے، ملکی معیشت کو تباہی کے دھانے پر پہنچانے والے خدا کا خوف کریں۔

اشتہارات