Published: 05-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ گلیانہ کی حدود میں قتل کی واردات شوکت بٹ ملاگر قتل تھانہ گلیانہ کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات.تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ کے گاؤں موضع ملاگر کے رہاشی شوکت حسین ولد محمد حسین بٹ کو دو کس نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے بریسٹ مار کر قتل کر دیا ایس ایچ او تھانہ گلیانہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور نعش کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے.