ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی ریجنل پولیس آفس آمد

Published: 05-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری تنویر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی ریجنل پولیس آفس آمد۔سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم و دیگر سینئر افسران اور اسٹاف نے ان کا استقبال کیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔

اشتہارات