ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کا اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ کا دورہ

Published: 05-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری تنویرافضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔پولیس لائنز آمد کے موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔سلامی لینے کے بعد آر پی او نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدائے پولیس کے بلند درجات کے لیے دعائے خیر کی۔

اشتہارات