Published: 10-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں جن شہریوں کی درخواستوں پرقبل ازیں مقدمات درج نہ ہوئے تھے ان درخواستوں پر مقدمات درج کرکے FIRکی کاپیاں ان کے گھروں میں پہنچائی جا رہی ہیں۔شہریوں کی شکایات پراندراج مقدمہ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔