گوجرانوالہ:تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس نے منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

Published: 12-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری تنویر افضل سے)گوجرانوالہ:تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس نے منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی پولیس نے حافظ آباد روڈ پر دوران ناکہ بندی بڑی کاروائی کی۔پولیس نے تلاشی کے دوران کار میں چھپائے گئے تھیلوں سے 70 کلو منشیات برآمد کر لی،ایس پی رضوان طارق کے مطابق:50 کلو چرس جبکہ 20 کلو افیون قبضہ میں لے لی گئی،مالیت ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے،ایس پی رضوان طارق ملزم کے قبضے سے ناجائز اسلحہ اور کار بھی تحویل میں لے لی ملزم شعیب اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرنا چاہتا تھا،

اشتہارات