Published: 12-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری تنویر افضل سے)گوجرانوالہ:تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس نے منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دیآر پی او آفس میں تعینات انسپکٹر سید صابر حسین محکمہ سے ریٹائرڈ۔ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف اور سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم نے یادگاری شیلڈ دی۔ ریٹائرڈ ہونے والے انسپکٹر کو آر پی او کی ہدایت پر مکمل پروٹوکول کے ساتھ سرکاری گاڑی میں گھر تک پہنچایا۔