ریسکیو 1122کے افسران کی سکیل پروموشن

Published: 14-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریسکیو 1122کے تیرہ CTWO,Sکی 12ویں سکیل میں پروموشن کردی گئی، ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو 1122عمر گھمن، آر ایس او ذکی حیدر، سی آر توقیر نے ریسکیو 1122کے تیرہCTWO,Sزبیر رسول، صدام علی شاہ، تجمل حسین، چوہدری عاقل، عمران خان، کمال حسن، عمران علی، اسرار حیدر، فیضان، عمیر اظہر، وحید امانت، چوہدری طارق، حناء عادل کو 12ویں سکیل کے پروموشن بیجز لگائے،ریسکیو 1122ملازمین کیCTWO,Sسے JCO.Sبنا دیا گیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو 1122عمر گھمن، CRتوقیر، RSOذکی حیدر نے تمام پروموشن حاصل کرنے والے آفیسران کو مبارکباد پیش کی، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اشتہارات