گجرات ڈویژن کا نوٹیفیکیشن جنرل الیکشن تک معطل کردیا گیا

Published: 16-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات ڈویژن کا نوٹیفیکیشن جنرل الیکشن تک معطل کردیا گیا ضلع وزیرآباد، ضلع کوٹ اددو، ضلع تونسہ شریف، ضلع تلہ گنگ اور ضلع مری کا نوٹیفکیشن جنرل الیکشن تک معطل کردیا گیاتحصیل علی پور چھٹہ، جلال پور جٹاں، وہوا اور کنجاہ کا نوٹیفکیشن بھی جنرل الیکشن تک معطل کردیا گیا

اشتہارات