عوامی بھٹہ مزدور یونین پنجاب کے مرکزی صدر محمد حسین وٹو کی ڈائریکٹر لیبر اسد علی‘ لیبر آفیسرگجرات محمد شہزاد سے ملاقات

Published: 17-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)عوامی بھٹہ مزدور یونین پنجاب کے مرکزی صدر محمد حسین وٹو کی ڈائریکٹر لیبر اسد علی۔ لیبر آفیسرگجرات محمد شہزاد سے ملاقات، ملاقات میں بھٹہ مزدوروں کے مسائل حل کرنے کیلئے تبادلہ خیال، ڈائریکٹر لیبر نے بھٹہ مزدوروں کے کچی اینٹ کے ریٹ سمیت تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر صدر نیشنل پارٹی ضلع گجرات محمد یاسین وٹو، سابق صدر لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ جمیل احمد طاہر،محمد شفیق بھٹی بھی موجود تھے۔

اشتہارات