Published: 17-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر ریجن بھر ڈکیتی و رابری کے مجرمان اشتہاری کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز ریجن بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک دے دیا گیا۔خصوصی مہم کے تحت ریجن پولیس نے پہلے روز ڈکیتی/رابری کے 23مجرمان اشتہاری گرفتار۔امن و امان کے قیام اور جرائم کے سدباب کے لئے مجرمان اشتہاری کا گرفتار کیا جانا نہایت ضروری ہے۔