Published: 19-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ممتاز سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری اقبال چوہان (امریکہ)آف برنالی کا امیدوار MNA حلقہ NA 70 محمد حسین وٹو کی حمایت کا اعلان چوھدری اقبال چوہان نے اپنی رہائش گاہ پر محمد حسین وٹو کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا چوہدری اقبال چوہان چوہدری ناصر محمود چوہان اسد علی چوہان‘ چوہدری عمران خاں چوہان برنالی اور دیگر نے اپنے آنے والے مہمانوں کا پر جوش استقبال کیا اس موقع پر محمد حسین وٹو کے ساتھ ضلعی صدر نیشنل پارٹی گجرات محمدیاسین وٹو ملک احسان محمد اکرام کھوکھر غضنفر علی کھوکھر اور دیگر شامل تھے۔ چوہدری اقبال چوہان نے اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت محمد حسین وٹوکی حمایت کا اعلان کیا۔