ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کا کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ نندی پور پاور پراجیکٹ اور چیانوالی کا وزٹ

Published: 20-02-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کا کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی کے ہمراہ نندی پور پاور پراجیکٹ اور چیانوالی کا وزٹ۔ سکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اور ہدایات جاری کیں۔موجودہ ملکی صورت حا ل کے پیش نظر پاو ر پراجیکٹس اوران پر کام کرنے والے افراد کی سیکورٹی کو فول پروف بنا یا جائے۔ پاور پلانٹس کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیےSOP پر سو فیصد عمل درآمد کیا جائے۔ سکیورٹی انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر حیدر اشرف، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی۔

اشتہارات