Published: 21-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سیاسی جماعت کے کنونشن کے حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کا سید پور روڈ دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات یقینی بنانے کے حوالے ضروری ہدایات دیں۔