ایس پی صدر لاہور وقار کھرل کی زیرصدارت کرائم میٹنگ

Published: 23-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی صدر لاہور وقار کھرل کی زیرصدارت کرائم میٹنگ،میٹنگ میں صدر ڈویژن کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت 15 کالز پر بروقت ریسپانڈ اور قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے ہاٹ سپاٹ ایریاز پر پٹرولنگ کو موثر بنانے کی ہدایت جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،

اشتہارات