سی پی او فیصل آباد روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری‘ معذور سائل کے مسائل سنے

Published: 23-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی پی او فیصل آباد روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری دوران کھلی کچہری ایک معذور سائل کے مسائل سن رہے ہیں کوئی بھی شہری بلاواسطہ سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد سید علی ناصر رضوی سے ملاقات کر سکتا ہے

اشتہارات