گوجرانوالہ: مکان کو آگ لگ گئی‘ ایک بچہ جاں بحق‘ تین زخمی
Published: 23-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ/آگ لگ گئی حیدری روڈ پر مکان کی اوپروالی منزل پر آگ لگنے سے سات سالہ ریحان جان بحق جبکہ تین سالہ عبدالرحمٰن اور ایک ماہ کا عثمان زخمی ہوگئے