سرگودھا ایس پی انوسٹی گیشن انعم فریال افضل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Published: 24-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری صغیر افضل سے)سرگودھا ایس پی انوسٹی گیشن انعم فریال افضل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے کہا کہ مقدمات کی میرٹ پر بروقت تفتیش اور تفتیش کے معیار کو مزید بہتر بنانا میری اولین ترجیح ہو گی ہے۔

اشتہارات