سرگودھا تھانہ ساہیوال کے علاقہ میں فائرنگ/قتل کا واقعہ ڈی پی او محمد فیصل کامران کا نوٹس

Published: 24-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری صغیر افضل سے)سرگودھا۔ ملزمان کی فائرنگ سے 03 افراد جاں بحق، 01 زخمی وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی انوسٹی گیشن انعم فریال افضل موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ ایس ڈی پی او سرکل ساہیوال اور ایس ایچ او تھانہ ساہیوال بھی نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے فرانزک ٹیمیں موقع سے شواہد اکٹھے کر رہی ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق وقوعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا تمام ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکیانہیں قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے گی ڈی پی او محمد فیصل کامران

اشتہارات