Published: 12-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹرحیدر اشرف کی ڈی سی آفس میں کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اہم اجلاس میں شرکت۔ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل، سی پی او ایاز سلیم سمیت تمام اسسٹنٹ کمشنرز، محکموں کے سربراہان کی شرکت۔ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام محکمیمربوط کوارڈینیشن کیساتھ فوری انسدادی وسرویلنس سرگرمیاں شروع کریں،ان ڈور، آؤٹ مقامات سیلاروا برآمدگی، تلفی اورہاٹ سپاٹ مقامات کی مانیٹرنگ مزیدبہتر بنائیں۔کباڑخانے، ٹائر شاپس، سرامکس مارکیٹ،قبرستانوں، بارشی پانی کی صفائی ونکاسی یقینی بنائیں