Published: 12-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)میانوالی: سرگودھا ریجنل پولیس کی جانب سے انسپکٹر پرموٹ ہونے والے میانوالی کے پولیس افسران کی پرموشن سٹارز کی تقریب کا انعقاد ریجنل پولیس آفیسر نے انسپکٹر حبیب الرحمٰن خان اور عاصمہ شاہین کو پرموشن سٹارز لگائے تقریب میں دیگر پرموٹ ہونے والے انسپکٹرز کو بھی سٹارز لگائے گئے۔