چوہدری عثمان اور امیر حمزہ سے محمد حسین وٹو کی میٹنگ‘ مزدوروں کے مسائل پر گفتگو کی گئی

Published: 12-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈپٹی ڈائریکٹر ویلفیئر گجرات چوہدری عثمان انچارج جاب امیر حمزہ سے مزدوروں کے سلسلے میں میٹنگ محمد حسین وٹو مرکزی صدر عوامی بھٹہ مزدور یونین پنجاب اُمید وار ممبر نیشنل اسمبلی حلقہ 70نائب صدر رضی عباس عوامی بھٹہ مزدوری یونین پنجاب سے میٹنگ کی‘ اہم سیاسی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ بھی کیا گیا۔ 
 

اشتہارات