Published: 12-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)جرائم پیشہ عناصر کیخلاف موثر کارروائیاں جاری۔ایس ایچ او تھانہ سنگجانی معہ پولیس ٹیم نیموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے سابقہ ریکارڈ یافتہ سرغنہ سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے 12 چوری شدہ موٹرسائیکل اور سپیئر پارٹس برآمد کر لیے۔