رتہ امرال پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 10 قمار باز گرفتار

Published: 12-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)رتہ امرال پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 10 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 67ہزار740 روپے، 09 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد،گرفتار ملزمان میں فدا،عدنان،اسد،بالاج،احتشام،شجاعت،عامر،عدنان،محمد سلیم اوراسد شامل ہیں، قمار باز ی دیگرمعاشرتی برائیوں کی جڑ ہے ایسے جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،قمار بازوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، ایس پی راول فیصل سلیم
 

اشتہارات