سینئر صحافی رانا مہتاب اسلم کی ڈی سی او صفدر حسین ورک سے ملاقات‘ ڈی سی او نے صحافت خدمت کو سراہا

Published: 12-04-2023

Cinque Terre

لالہ موسیٰ (رانا مہتاب اسلم سے)ڈی سی او گجرات صفدر حسین ورک کے ساتھ ان کے آفس میں صدر سوشل میڈیا کلب انٹرنیشنل، سی او پبلک پوائنٹ نیوز راؤ محمد رفیق، ڈپٹی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا کلب انٹرنیشنل و انچارج نمائندگان تحصیل کھاریاں، پولیس رپورٹ ایچ ڈی نیوز چینل بے نقاب نیوز رانا مہتاب اسلم، راؤ محمد شفیق رفیق پبلک پوائنٹ نیوز کی ملاقات، ملاقات کے موقع پر ڈی سی او گجرات صفدر حسین ورک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پبلک پوائنٹ نیوز اور سوشل میڈیا بہترین صحافتی خدمات کو سرانجام دے رہے ہیں کیوں کے آپ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں حل کروانے میں بھی اپنا اہم رول ادا کرتے ہیں بطور ڈپٹی کمشنر گجرات میری یہ ذمہ داری ہے کہ عوام کے مسائل کو میرٹ اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے جس کے لیے پبلک کے لئے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں عوام اپنے مسائل حل کروانے کے لئے میرے پاس تشریف لائے مزید ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین نے کہا کہ عید الفطر کی آمد آمد ہے جس کے لیے تمام تر محکموں کے افسران و ملازمین ذمہ داری کے ساتھ اپنے ڈیوٹی فرائض کو سرانجام دیں گے،
 

اشتہارات