گجرات : سبزی و فروٹ فروشوں کا ریٹ لسٹ ماننے سے انکار سبزیوں اور پھلوں کے من مانے ریٹ وصول عوام کی چیخیں نکل گئیں

Published: 12-04-2023

Cinque Terre

گجرات ( رپورٹ سلیمان علی بٹ سے ) گجرات ضلعی انتظامیہ کے بیٹری و فروت فروشوں کی میل بادشاہی سرکاری پرائس کنٹرول اتھارٹی کی دانستہ پشم پوشی سبز پرانی منڈی شاہ جنگغیر روڈ ریٹ لسٹ کو جوتےکی نوک پر رکھتے ہوئے سبزیوں اور پھلوں کے من مانے ریٹ وصول کیئے جانے گئے پہلے سے ہوشربا مہنگائی میں ہے غریب عوام کی چیخیں نکل گئیں نوٹس لیا جائے تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ و پرائس کنٹرول اتھارٹی کی بارلی سے   جنگغیر روڈ کے سبزی فروت فروشوں نے امیل بادشاہی قائم کرتے ہوئے نا جائز منافع خور مافیا کا روپ دھار لیا سرکاری ریٹ لسٹوں کو جوتے کی نوک پر رکھ کر سبزیوں اور پھلوں کے من مانے ریٹ مقرر کر کے پہلے سے ظالمانہ مہنگائی کے ہے غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے خوب لوٹنے کا سلسلہ جاری کر رکھا ہے سرکاری رہنے ات کے مطابق شملہ مرچ دوئم کا ریٹ 50 روپے مقرر ہے جبکہ منڈی میں 70, 100, سے 120 تک ریٹ ہیں مذکورہ مافیا کی جانب سے دوئم سے بھی پرلے در پے کے پیاز کا ریٹ 65 سے 70 روپےجبکہ منڈی میں80 روپے ریٹ ہے اور سفید آلو کا ریٹ 60 روپے فی کلو کے حساب سے وصول کیا جارہا ہے اس کے امعی از سبز مری با یک دتیاں مٹر سمیت دیگر اشیا کیلا دوئم درجن ریٹ 210 روپے جبکہ ریڑیو وال نے 400 روپے درجن فرخت کر رہے  ہیں سیب امرود محمدی کے بھی خود ساختہ ریٹ مقرر کر کے پہلے سے موجود خالسانہ مہنگائی کی چکی میں لیتے غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے خوب لوٹنے کا سلسلہ عروج پر ہے عوامی سماجی حلقوں نے اعلی حکام ضلعی انتظامیہ سے خوش لیتے ہوئے سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

اشتہارات