Published: 13-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس تھانہ لاری اڈہ نے چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان میں وسیم بٹ سکنہ حسین کالونی‘ عابد حسین سکنہ حسین کالونی شامل ہیں‘ ملزمان کے قبضہ 40ہزار روپے نقدی پسٹل 30بور برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔