Published: 13-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)عید قریب آتے ہی چوروں،ڈکیتوں،جیب کتروں نے تھانہ دولت نگر کی حدود کو گھیر لیا تحسین بٹ سکنہ نٹھر نامی نوجوان نے اپنے ہی گاؤں کے رہائشی صوبیدار عبدالرحمن کا موٹر سائیکل پر لفٹ کے بہانے پر بٹوہ نکال لیا موقع پر گرفتار۔پولیس تھانہ دولت نگر کے حوالے کر دیا گیا