Published: 13-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)صدر بیرونی پولیس کی فوری کاروائی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں 03 ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار،ملزمان نے لفٹ دے کر گاڈی میں بٹھایا اور ویران جگہ لے جا کر زیادتی کی، متاثرہ خاتون صدر بیرونی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے واقعہ میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،واقعہ میں ملوث ملزمان کی شناخت عدیل، وسیم اور عاصم کے ناموں سے ہوئی،متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جا? گی،خواتین کے ساتھ زیاتی اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر