گوجرانوالہ کے تھانہ واہنڈو اور ایمن آباد پولیس کی کاروائیاں منشیات فروشی میں ملوث03کس ملزمان گرفتار

Published: 13-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ کے تھانہ واہنڈو اور ایمن آباد پولیس کی کاروائیاں منشیات فروشی میں ملوث03کس ملزمان گرفتار۔ملزمان کے قبضہ 06کلو گرام سے زائد چرس،01عدد پسٹل اور رقم برآمدکر کے مقدمہ درج کر لئے۔ 
 

اشتہارات