Published: 13-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سابقہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گجرات ڈاکٹر رانی حفصہ کنول کو وزارت داخلہ میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے ان کو اٹھاروں گریڈ میں بھی ترقی دی گئی ہے کیو اس قبل وہ گجرات شہر بطور ایڈمنسٹریٹر کام کر چکی ہے انہو ں نے میونسپل کارپوریشن گجرات میں ایمانداری کے ساتھ کام کیا ہیں اور تمام عملے کو ساتھ لے کر چلی اور شہر کو بہتر سے بہتر کرنے کے لئے حکمت عملی اپنائیں آج بھی شہر لوگ ان کے کاموں کی تعریف کرتے ہیں۔