میاں چنوں موسی ورک آئل ٹینکر الٹ گیا تاحال آئل بہنے سے محفوظ رہا

Published: 13-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)میاں چنوں موسی ورک آئل ٹینکر الٹ گیا تاحال آئل بہنے سے محفوظ رہا۔میاں چنوں: ابتدائی رپورٹ کے مطابق ٹینکر میں 30 ہزار لیٹر پیٹرول موجود ہے۔میاں چنوں: آئل ٹینکر اقبال نگر سے پیرووال جارہا تھا۔۔ ریسکیو 1122  ریسکیو جوانوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارووائیاں شروع کر دی۔ ریسکیو 1122
 

اشتہارات